پلٹ کے دیکھتا ہوں تو تیری صورت نظر آتی ہے
سیدھا چلتا ہوں تو منزل نظر آتی ہے
مستقبل پکارتا ہے تو ماضی پکارتا کبھی
حال میں رہتا ہوں تو زندگی نظر آتی ہے
سیدھا چلتا ہوں تو منزل نظر آتی ہے
مستقبل پکارتا ہے تو ماضی پکارتا کبھی
حال میں رہتا ہوں تو زندگی نظر آتی ہے
No comments:
Post a Comment