چند اشعار
ٹوٹا ہوا بدن ہے ٹکڑے ہے دل میرا
زد پھر بھی کیوں بھلا بہلانے کی مجھے
قطرہ قطرہ پی گئی جونک انکے کرم کی
کاش! کرے زحمت کوئی مرہم لگانے کی مجھے
تانہ زنی و چھینٹا کشی گر ہو گئی تمام
موہلت ذرا عطا ہو دل کو سمجھا نے کی مجھے
دروغ گو ٹھہرا کے ہمیں اترا رہے ہیں آپ
واہ ! ہنرمندی تیری شیشہ دکھانے کی مجھے
لاکھ راکھ ہو گئی مگر پانڈو کہاں گے !
اتنی سی بات ہے بس انکو سمجھا نے کی مجھے
اندازے سخن انکا ویسے تو ہے شیریں بڑا
'ناصر' سے الجھےبے وجہ زد تھی جلانے کی مجھے
ٹوٹا ہوا بدن ہے ٹکڑے ہے دل میرا
زد پھر بھی کیوں بھلا بہلانے کی مجھے
قطرہ قطرہ پی گئی جونک انکے کرم کی
کاش! کرے زحمت کوئی مرہم لگانے کی مجھے
تانہ زنی و چھینٹا کشی گر ہو گئی تمام
موہلت ذرا عطا ہو دل کو سمجھا نے کی مجھے
دروغ گو ٹھہرا کے ہمیں اترا رہے ہیں آپ
واہ ! ہنرمندی تیری شیشہ دکھانے کی مجھے
لاکھ راکھ ہو گئی مگر پانڈو کہاں گے !
اتنی سی بات ہے بس انکو سمجھا نے کی مجھے
اندازے سخن انکا ویسے تو ہے شیریں بڑا
'ناصر' سے الجھےبے وجہ زد تھی جلانے کی مجھے
No comments:
Post a Comment