Tuesday, April 16, 2013

Haadsa



کب کہاں کیوں کس طرح
ہو گیا یہ حادثہ !
جس کے بطن سے کائنات و آفاق پیدا ہوئے
کیا بہانہ تھا محض یہ حادثہ --
تیرے میرے وصل کا - رسل کا- حمل کا
خودی ، خدا ، خدائی کے اس ثمر کا ؟
مگر کیوں بھلا ؟ کس نے کیا یہ فیصلہ؟
کیا وہ خدا کا باپ تھا؟