غزل
کب کہاں اور کیوں کنارہ کر لیا اے زندگی
ہم تو کبھی دھوپ سے خفا نہیں ہوئے
قصہ تمام ہو گیا کیوں میری وفا کا آج
ہم تو کبھی صنم سے جدا نہیں ہوئے
بستی میری آزاد ہے محقومیت نہیں
قفس آشنا دل کبھی واپس نہیں ہوئے
اَوراقے حیات پی گئی ساری سیاہی اس طرح
جیسے کبھی وہ ہم سے وابستہ نہیں ہوئے
شرمینداے تعبیر گر خواب نہیں ہوا
زندگی سے ہم کبھی شرمندہ نہیں ہوئے
'ناصر' ہوا یں تند خو چلتی رہیں سد ا
پتھر بنے کچھ اس طرح ہوا نہیں ہوئے
کب کہاں اور کیوں کنارہ کر لیا اے زندگی
ہم تو کبھی دھوپ سے خفا نہیں ہوئے
قصہ تمام ہو گیا کیوں میری وفا کا آج
ہم تو کبھی صنم سے جدا نہیں ہوئے
بستی میری آزاد ہے محقومیت نہیں
قفس آشنا دل کبھی واپس نہیں ہوئے
اَوراقے حیات پی گئی ساری سیاہی اس طرح
جیسے کبھی وہ ہم سے وابستہ نہیں ہوئے
شرمینداے تعبیر گر خواب نہیں ہوا
زندگی سے ہم کبھی شرمندہ نہیں ہوئے
'ناصر' ہوا یں تند خو چلتی رہیں سد ا
پتھر بنے کچھ اس طرح ہوا نہیں ہوئے
No comments:
Post a Comment