بخیے ادھیڑ کر وہ اڈا بڑاہ کے چل دیا
درزی میری تقدیر کا انگوٹھا دکھا کے چل دیا
آیا تھا بڑے جوش سے میرا قد ناپنے
اپنے ہی بونے پن سے گھبرا کے چل دیا
عکس اپنا دیکھ کر میری چشم-ے-شوق میں
اپنے ہی جوش-ے-جذب سے گھبرا کے چل دیا
دھوپ سے تمتمایا تھا دن کہ گھٹا امڈ پڑی
روشنی کا کارواں خیمہ اٹھا کے چل دیا
ہر شام ڈوبتا ہےوہ الوداع کیہ کر ہمیں
لوٹ کے کل آے گیا کیا؟ سر ہلا کے چل دیا
No comments:
Post a Comment